नक़श हैं सब नातमाम, ख़ूने जिगर के बग़ैर || Dr Allama Iqbal

نقش ہیں سب ناتمام، خونِ جگر کے بغیر
نغمہ ہے َسودائے خام، خونِ جگر کے بغیر

नक़श हैं सब नातमाम, ख़ूने जिगर के बग़ैर
नग़मा है सौदाए खाम, ख़ूने जिगर के बग़ैर

Naqsh hain sab naa-tamaam, khoon-e-jigar ke baghair
naghma hai saudaaye khaam, khoon-e-jigar ke baghair

الفاظ و معنی:۔
نقش: نشان۔
نا تمام: نامکمل، ادھورا۔
خونِ جگر: سے مراد ہے جسم و جان کی ساری صلاحیتیں اور توانائیاں۔

تشریح:۔
ہر وہ کام جس کے لیے زبردست جِدْوجُہْد  اور جان توڑ محنت نہ کی جائے بے کار، بے نتیجہ اور ادھورا ہے۔ ہر کام کو مکمل کرنے اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے رات دن کی محنت اور جسم و جان کی ساری طاقت ، صلاحیت اور توانائی لگا دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔

spot_img
1,706FansLike
264FollowersFollow
118FollowersFollow
14,900SubscribersSubscribe