तू शाहीन है, परवाज़ है काम तेरा || Dr Allama Iqbal

تٗو شاہیں ہے، پَرواز ہے کام تیرا
تِرے سامنے آسماں اور بھی ہیں

तू शाहीन है, परवाज़ है काम तेरा
तेरे सामने आसमाँ और भी हैं

Tu shaheen hai, parwaaz hai kaam tera
tere saamne aasmaan aur bhi hain

الفاظ و معنی:۔
شاہیں: باز کی طرح ایک سفید شکاری پرندہ جو بہت بہادر اور تیز پرواز ہوتا ہے۔
پرواز: اڑان۔

تشریح:۔
شاہین  نہایت بلندی پر پرواز کرنے والا ایک پرندہ ہے۔علامہ اقبال اِس امت کے جوانوں سے کہتے ہیں کہ تمھیں شاہین جیسا ہونا چاہیے۔ جس طرح وہ مسلسل بلندیوں پر پرواز کرتا رہتا ہے، تھک کر بیٹھ نہیں جاتا، اسی طرح تمھیں بھی مسلسل جدوجہد کرنی چاہیے، تم ہمت کو جوان رکھو تو تمھارے سامنے نئی نئی راہیں کھلیں گی، نئے نئے میدانِ عمل ہوں گے۔

spot_img
1,706FansLike
257FollowersFollow
118FollowersFollow
14,800SubscribersSubscribe