Yaqee muhkam, amal paiham, muhabbat fateh aalam || Dr Allama Iqbal

یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتح عالم
جہادِزندگانی میں یہ ہیں مردوں کی شمشیریں

यक़ीन मुहकम, अमल पैहम, मुहब्बत फातेह आलम
जेहादे ज़िंदगानी में यह हैं मर्दों की शमशीरें

yaqeen muhkam, amal paihum, muhabbat fatehe aalam
jihad-e-zindgani mein yeh hain mardon ki shamshirein

الفاظ و معنی:۔
محکم: مضبوط۔
عمل:کام۔
پیہم: مسلسل۔
فاتح: جیتنے والا۔
عالم: دنیا ۔
جہاد: کوشش وکشمکش۔
زندگانی: زندگی ۔
شمشیر: تلوار۔

تشریح:۔
اللہ پرپختہ یقین، مسلسل کام اور دنیا کو جیت لینے والی محبت، یہ وہ خوبیاں ہیں جو اس کشمکش بھری زندگی میں مردوں کے لیے کارگر ہتھیارکی سی حیثیت رکھتی ہیں۔

SADAA Enterprises

spot_img
1,706FansLike
264FollowersFollow
118FollowersFollow
14,900SubscribersSubscribe