بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ۱
اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ۲
لَمْ یَلِدْ ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ۳
وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠۴
कहो, “वह अल्लाह यकता है
अल्लाह निरपेक्ष (और सर्वाधार) है
न वह जनिता है और न जन्य
और न कोई उसका समकक्ष है।
کہو، وہ اللہ ہے، یَکتا۔
اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں۔
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد
اور کوئی اُس کا ہمسر نہیں ہے۔ ؏١
Note: हिंदी तर्जुमा http://www.quraninhindi.com/ से लिया गया है और उर्दू का इस वेबसाइट से https://www.tafheemonline.com/