بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ۱
فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ۲
وَ لَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ۳
فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ۴
الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ۵
الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ۶
وَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠۷
HINDI
क्या तुमने उसे देखा जो दीन को झुठलाता है?
वही तो है जो अनाथ को धक्के देता है,
और मुहताज के खिलाने पर नहीं उकसाता।
अतः तबाही है उन नमाज़ियों के लिए,
जो अपनी नमाज़ से ग़ाफिल (असावधान) हैं,
जो दिखावे के लिए कार्य करते हैं,
और साधारण बरतने की चीज़ भी किसी को नहीं देते।
تم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھُٹلاتا ہے ؟
،وہی تو ہے جو یتیم کو دھکّے دیتا ہے
اور مسکین کا کھانا دینے پر نہیں اُکساتا۔
پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے
،جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں
جو ریاکاری کرتے ہیں
اور معمولی ضرورت کی چیزیں ﴿لوگوں کو﴾ دینے سے گریز کرتے ہیں۔ ؏
Note: हिंदी तर्जुमा http://www.quraninhindi.com/ से लिया गया है और उर्दू का इस वेबसाइट से https://www.tafheemonline.com/