An-Nas سورہ الناس || Surah 114 || Qari Abdul Mannan

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ۝۱
مَلِكِ النَّاسِۙ۝۲
اِلٰهِ النَّاسِۙ۝۳
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ۝۴
الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ۝۵
مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠۝۶

कहो, “मैं शरण लेता हूँ मनुष्यों के रब की
मनुष्यों के सम्राट की
मनुष्यों के उपास्य की
वसवसा डालनेवाले, खिसक जानेवाले की बुराई से
जो मनुष्यों के सीनों (दिलों) में वसवसा डालता है
जो जिन्नों में से भी होता है और मनुष्यों में से भी।

کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے ربّ
انسانوں کے بادشاہ
انسانوں کے حقیقی معبُود کی
اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے
جو بار بار پلٹ کر آتا ہے
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
خواہ وہ جِنّوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔ ؏١

Note: हिंदी तर्जुमा http://www.quraninhindi.com/ से लिया गया है और उर्दू का इस वेबसाइट से https://www.tafheemonline.com/

SADAA Enterprises

spot_img
1,706FansLike
264FollowersFollow
118FollowersFollow
14,900SubscribersSubscribe