Buton se tujhko ummeedain, Khuda se nomidi || Dr Allama Iqbal

بتوں سے تجھ کو امیدیں، خدا سے نومیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے

बुतों से तुझको उम्मीदें, खुदा से नउम्मेदी
मुझे बता तो सही और काफिरी क्या है

Buton se tujhko ummeedain, Khuda se nomidi
mujhe bata to sahi aur kafiri kya hai

الفاظ و معنی:۔
بُتوں: یہاں بتوں سے مراد ہے وہ تمام طاقتیں جن سے انسان، اللہ کے سوا اپنی حاجتیں اور امیدیں وابستہ کرتا ہے۔
نومیدی: نا امیدی، مایوسی۔

تشریح:۔
اے مومن! تو بتوں سے امیدیں لگائے بیٹھا ہے اور خدا سے ناامید ہوگیا ہے، خدا سے ناامید ہونا  اور بتوں سے امید رکھنا ہی تو کافروں کا طریقہ ہے اور تو مومن ہوکر کافروں کے طریقہ پر چل رہا ہے۔

spot_img
1,706FansLike
255FollowersFollow
118FollowersFollow
14,700SubscribersSubscribe