Firqa bandi hai kahin aur kahin zaatein hain || Dr Allama Iqbal

فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں

फ़िरक़ा बंदी है कहीं और कहीं जातें हैं
क्या ज़माने में पनपने की यही बातें हैं

firqa bandi hai kahin aur kahin zatein hain
kya zamaane mein panpane ki yahi batein hain

الفاظ و معنی:۔
فرقہ بندی: فرقہ بنانا، فرقوں اور گروہوں میں بٹ جانا۔

تشریح:۔
علامہ اقبال مسلم معاشرہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ لوگ فرقوں، گروہوں اور ذات پات میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ اتحاد و اتفاق کی جگہ اختلاف و انتشار نے لے لیا ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ ہم اتنے شدید تفرقہ اور انتشار کے باوجود ترقی کرسکیں اور پنپ سکیں۔ اقبال امت مسلمہ کو قرآنی حکم کے مطابق منظم اسلامی اجتماعیت کے اندر متحد ہوکر رہنے کا درس دیتے ہیں۔

SADAA Enterprises

spot_img
1,705FansLike
255FollowersFollow
118FollowersFollow
14,700SubscribersSubscribe