हया नहीं है ज़माने की आँख में बाक़ी || Dr Allama Iqbal

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ

हया नहीं है ज़माने की आँख में बाक़ी
खुदा करे की जवानी तेरी रहे बे-दाग़

Hayaa nahi hai zamaane ki aankh mein baaqi
khuda kare ki jawaani teri rahe be-daagh

الفاظ و معنی:۔
حیا : شرم ، غیرت۔ وہ صفت جو انسان کو بدکردار و بد اخلاق بننے سے بچاتی ہے۔

تشریح:۔
شاعرملت نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہتاہے: زمانہ بے حیا اور بے شرم ہوچکا ہے، لوگوں کو اب بے حیائی اور بے شرمی کھٹکتی نہیں۔ خدا سے یہی دعا ہے کہ تم نوجوانوں میں غیرت و حیا کا جذبہ برقرار رہے اور تمہارا شباب بے حیائی و بدکرداری کی گندگی سے داغدار ہونے سے ہمیشہ بچا رہے۔

spot_img
1,706FansLike
260FollowersFollow
118FollowersFollow
14,800SubscribersSubscribe