नहीं तेरा नशेमन क़स्रे सुल्तानी के गुंबद पर! || Dr Allama Iqbal

نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر!
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوںمیں

नहीं तेरा नशेमन क़स्रे सुल्तानी के गुंबद पर!
तू शाहीन है बसेरा कर पहाड़ों की चट्टानों में

Nahi tera nasheman qasr-e-sultani ke gunbad per!
tu shaheen hai basera kr pahadon ki chattano mein

الفاظ و معنی:۔
نشیمن: پرندوں کے رہنے کی جگہ۔
قصر سلطانی: بادشاہ کا محل۔
شاہین: باز، عقاب۔

تشریح:۔
علامہ اقبال ملت کے نوجوانوں کو غیرت دلاتے ہوئے کہتے ہیں کہ عیش و عشرت کی زندگی مت گزاروجس طرح کچھ پرندے شاندار اور آرام دہ مکانوں میں گھونسلہ وغیرہ بناکر رہتے ہیں۔ بلکہ تم تو اُس باز کی طرح ہو جس کا حوصلہ اور عزم اتنا اونچا ہوتا ہے کہ وہ پہاڑوں کی سختیوں اور اونچائیوں پر بسیرا کیاکرتا ہے۔

spot_img
1,706FansLike
264FollowersFollow
118FollowersFollow
14,900SubscribersSubscribe