“क़ुम बे-इज़-निल-लाह” कह सकते थे जो रुखसत हुए

’’قُم بِاِذنِ اللہ‘‘ کہہ سکتے تھے جو رخصت ہو ئے
خانقاہوں میں مُجاور رہ گئے یا گورکَن

“क़ुम बे-इज़-निल-लाह” कह सकते थे जो रुखसत हुए
ख़ानक़ाहों में मुजावर रह गए या गोरकन

“Qum be-iznil-laah” kah sakte the jo rukhsat huye
khanqaahon mein mujawar rah gaye ya gorkan

الفاظ و معنی:۔
قم باذن اللہ: خدا کے حکم سے اٹھو۔
مجاور: کسی درگاہ کی دیکھ ریکھ کرنے والا۔
گورکن: قبر کھودنے والا۔
خانقاہ: روحانی مرکز

تشریح:۔
وہ دن گئے جب خانقانوں میں رہنے والی بزرگ ہستیاں، لوگوں میں خدا شناسی پیدا کرکے ان کے مردہ ایمان وکردار میں اسلام کی روح اور عمل کی قوت کو زندہ کردیا کرتی تھیں۔ اب تو ان خانقاہ نشینوں کی حالت ایسی رہ گئی ہے گویا وہ صرف مجاور اورقبر کھودنے والے بن کر رہ گئے ہوں۔

spot_img
1,706FansLike
257FollowersFollow
118FollowersFollow
14,800SubscribersSubscribe