अल्फ़ाज़ व माने में तफावत नहीं लेकिन || Dr Allama Iqbal

الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
مُلّا کی اذان اور، مجاہد کی اذاں اور

अल्फ़ाज़ व माने में तफावत नहीं लेकिन
मुल्ला की अज़ान और मुजाहिद की अज़ान और

Alfaaz w maane mein tafawut nahi lekin
mulla ki azaan aur mujahid ki azaan aur

الفاظ و معنی:۔
الفاظ: لفظ کی جمع ۔
معانی: معنی کی جمع ۔
تفاوُت: فرق۔
مُلاّ: ایک روایتی مسلمان۔

تشریح:۔
اذان کوئی بھی دے اس کے الفاظ اور معانی میںکوئی فرق نہیں ہوا کرتا، لیکن ایک روایتی مسلمان کی اذان میں اور مرد مجاہد کی اذان میں بہت فرق ہوتا ہے۔ مجاہد کی اذان میں ایمان کی حرارت اور اسلام کی روح اورعمل و کردار کی قوت ہوا کرتی ہے۔ وہ ایک رسمی اور بے اثر اذان نہیں ہوتی۔

spot_img
1,706FansLike
257FollowersFollow
118FollowersFollow
14,800SubscribersSubscribe