اگر جواں ہوں مری قوم کے جسُور و غَیٗور
قلندری مری کچھ کم سکنْدری سے نہیں
अगर जवाँ हों मेरी क़ौम के जसूर व गयूर
क़लन्दरी मेरी कुछ कम सिकन्दरी से नहीं
Agr jawaan ho meri qaum ke jsoor w ghayoor
qalandri meri kuch kam sikandari se nahi
الفاظ و معنی:۔
جسور: ہمت والا۔
غیور: غیرت مند
قلندری: دنیا سے بے نیازی۔
سکندری: دنیوی طور پر بااقتدار اورمالدار ہونا۔
تشریح:۔
اقبال کہتے ہیں کہ اگر میری قوم (امت مسلمہ) کے جوان جرأت مند، بہادر اورغیرت مند ہوں تو قوم کی قلندری اور فقیری کسی شاہی سے کم نہیں ہوگی۔