Jalaal-e-padshahi ho ki jamhori tamasha ho! || Dr Allama Iqbal

جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو!
جدا ہو دیں سیاست سے، تو رہ جاتی ہے چنگیزی

जलाले पादशाही हो कि जम्हूरी तमाशा हो!
जुदा हो दीन सियासत से, तो रह जाती है चंगेज़ी

Jalaal-e-padshahi ho ki jamhori tamasha ho!
juda ho deen seyasat se to rah jaati hai changezi

الفاظ و معنی:۔
جلال: رُعْب۔
جدا: الگ۔
چنگیزی سے مراد ظلم و ستم۔

تشریح:۔
جب دین کو سیاست سے الگ کردیا جاتا ہے تو وہ سیاست محض ظلم و ستم ڈھانے والی چیز بن کررہ جاتی ہے، ہر طرف ظلم وستم کا راج ہوجاتا ہے، پھر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ نظام حکومت کیا ہے اور کس شکل میں ہے، بادشاہت اور اُس کا جاہ و جلال یا جمہوریت اور اُس کے ڈھکوسلے۔

spot_img
1,710FansLike
255FollowersFollow
118FollowersFollow
14,500SubscribersSubscribe