मुल्ला को जो है हिंद में सजदे की इजाज़त | Dr Allama Iqbal

مُلّا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اِجازت
ناداں یہ سمجھتا ہے کہ ِاسلام ہے آزاد!

मुल्ला को जो है हिंद में सजदे की इजाज़त
नादाँ यह समझता है कि इस्लाम है आज़ाद!

Mulla ko hai hind mein sajade ki ijaazat
nadaan yeh samjhta hai ki islam hai azaad!

الفاظ و معنی:۔
مُلاّ: روایتی مسلمان۔

تشریح:۔
روایتی مسلمان ہندوستان میں روزہ ، نماز اور حج جیسی عبادتوں کے لیے آزادی دیکھ کر یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ اس ملک میں اسلام بھی آزاد ہے، جب کہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے، چند اسلامی عبادات کی آزادی دے کر اسلام کو محدود اور پابند کردیا گیا ہے۔چند عبادات کی آزادی کو پورے مذہب یا نظام کی آزادی سمجھنا نادانی ہے۔

spot_img
1,707FansLike
254FollowersFollow
118FollowersFollow
14,600SubscribersSubscribe