सूरते शमशीर है दस्ते क़ज़ा में वह क़ौम || Dr Allama Iqbal

صورتِ شمشیٖر ہے دستِ قضا میں وہ قوم
کرتی ہے جوہر زماں اپنے عمل کا حساب

सूरते शमशीर है दस्ते क़ज़ा में वह क़ौम
करती है जो हर ज़मान अपने अमल का हिसाब

Soorat-e-shamsheer hai dast-e-qaza mein wo qaum
karti hai jo har zaman apne amal ka hisaab

الفاظ و معنی:۔
صورت شمشیر: تلوار کی طرح۔
دست: ہاتھ۔
قضا: فیصلہ۔
زماں: زمانہ، وقت۔

تشریح:۔
وہ قوم جو ہر وقت اور ہر لمحہ اپنا جائزہ لیتی رہتی ہے اور اپنے ایک ایک عمل کا احتساب کرتی رہتی ہے اور غفلت وبے شعوری کو قریب نہیں آنے دیتی وہ در اصل اُس لہراتی ہوئی تلوار کی طرح ہے، جس سے بڑے بڑے مشکل معرکے جیت لیے جاتے ہیں۔

spot_img
1,705FansLike
255FollowersFollow
118FollowersFollow
14,700SubscribersSubscribe